Advertisement

THE LEARNING ACADEMY GILGIT || EDUCATIONIST || PERSONALITY || GROOMING || RESEARCH ENVIRONMENT||

THE LEARNING ACADEMY GILGIT || EDUCATIONIST || PERSONALITY || GROOMING || RESEARCH ENVIRONMENT|| بچوں کی شخصیت سازی کے لیے یہ ضروری ہے کہ اساتذہ کرام کے قول و فعل میں تضاد نہ ہو بحیثیت مسلمان ہمیں قرآن مجید کے اس حکم کا پاس رکھنا چاہیے يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ(سورہ صف آیت 2) اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بچے اپنے اساتذہ کو اپنا آئیڈیل مانتے ہیں جب وہ کوئی ایسی بُرائی اپنے مربی میں دیکھتے ہیں تو وہ اندرونی طور پر ٹوٹ جاتے ہیں جس کا فوری اثر ان کی ذات میں ریاکاری کی شکل میں سامنے آتا ہے۔ آج کی بیٹھک میں بچوں نے کیا کہا انہیں کی زبانی سنیے۔

DR ANSAR MADNI,THE LEARNING ACADEMY GILGIT,EDUCATIONIST,PERSONALITY,GROOMING,RESEARCH ENVIRONMENT,

Post a Comment

0 Comments