Advertisement

Pak Weather News Headlines Today | 18 July 2019 |Widespread Rain to Continue and More Rain is Expect

Pak Weather News Headlines Today | 18 July 2019 |Widespread Rain to Continue and More Rain is Expect Hello Friends .............. You Are Watching Number One. .Pakistan Weather Channel.

↪▶▶ #PakweatherMet | YouTube Channel.

👆👆
Please ↪▶▶ Subscribe Our Channel For Get Dialy New Pakistan Weather Updates..


Today Widespread Rain to Continue and More Rain is Expect About Weather forecast.

ناظرین۔
رواں ہفتے کے دوران ملک بھر میں مزید وقفے وقفے سے تیزہوائوں آندہی اور شدید گرج چمک کے ساتھ مون سون بارشوں کی پیشگوئی۔

ناظرین۔
رواں ہفتے کے دوران گلگت بلبستان اور کشمیر کے اکثر بالائی اور شمالی وادیوں میں مون سون اور مغربی ہوائیں داخل ہوتی رہے گی۔ جس سے مظفرآباد کوٹلی گلگت اور اسکردو سمیت پہاڑی حصوں میں وقفے وقفے کہیں تیز تو کہیں بعص مقامات موسلادار بارشیں جبکہ ندی نالوں بھی شدید لینڈسلائيڈ کا بھی صورتحال موجود رہنے کا امکان ہے۔

تاہم رواں ہفتے کے دوران پشاور کوہاٹ مردان اور وائے سوات سمیت بالائی شمالی خیبرپختونخواہ لیکن مالاکنڈ بنوں ڈی آئی خان اور لکی مروت سمیت مغربی وسطی اور جنوبی خیبرپختونخواہ کے حصوں پر مون سون کی ہوائيں موجود جبکہ مغربی ہوائيں داخل ہونگی۔ جس کی وجہ اکثر مقامات پر کہیں تیز تو کہیں موسلادار بارشوں کا امکان ۔ لیکن چترال اور ہزارہ سمیت دیگر پہاڑی علائقاجات کے تمام ندی نالوں میں شدید سیلاب صورتحال رہنے کا بھی امکان ہے۔

اس دوران رواں ہفتے تک اسلام آباد لاہور راولپنڈی اور گجرنوالا سمیت بالائی شمالی پنجاب جبکہ ملتان فیصل آباد اور ڈی جی خان سمیت وسطی اور جنوبی پنجاب کے اکثر حصوں میں مون سون اور بحیرہ عرب سے ہوائيں داخل ہونگی۔ جس سے اکثر مقامات پر کہیں تیز تو کہیں موسلادار بارشیں ۔ اور ان کے علاوہ بعص شہروں شدید موسمی صورتحال لیکن ڈی جی خان اور کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں شدید طغیانی کا خدشہ رہنے کا امکان ہے۔

امید ہے بلوچستان میں رواں ہفتے کے دوران زوب قلات بارکھان ہرنائی اور خصدار سمیت بالائی شمالی مشرقی بلوچستان میں مون سون درمیانی ہوائيں اور ہوا کا کم سسٹم اثرانداز ہوتی رہیگی۔۔ جس سے ان حصوں میں اکثر مقامات پر روزانہ کی بنیاد پر تیزآندہی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز تو کہیں موسلادار بارشیں متوقع ہے۔

تاہم کراچی حیدرآباد اور تھرپارکر سمیت صوبائے کے اکثر ساحلی پٹی پر اور دیگر حصوں میں ہلکی بونداباندی اور اکثر نارمل سمندری ہوائوں کا راج رہیگا۔ جبکہ سکھر لاڑکانہ شھیدبینظیرآباد اور دادو سمیت بالائی اور مغربی سندھ میں اکثر گرمی اور ان کے علاوہ لوکل بادلوں کی وجہ سے چند مقامات پر ہلکی سی درمیانی بارش کا امکان ہے۔
لیکن امید ہے کے جولاء آخری ہفتے سے صوبائے سندھ میں مون سون بارشوں کا امکان ہے۔
ناظرین۔
یاد رہے ملک بھر کے تمام پہاڑی علائقاجات میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے سندھ اور پنجاب کے دریائوں میں اونچے درجہ کا سیلاب آنے کا خدشہ ہے۔ انشاء اللہ اس کی تفصیل اپڈیٹس ہم آپ کو بعد پیش کرگے۔


Thanks For Watching...


#pakistanweather #metoffice #pakweather
#premonsoon2019 #monsoon2019 #pakmetweather #todayweather #weathertoday #weatherpakistan #metoffice #pakweathermetoffice #weather #pakistanweatherforecast

Pakistanweather,Metoffice,Premonsoon2019,Monsoon2019,Pakweather,Pakmetweather,todayweather,weathertoday,weatherpakistan,pakweathermetoffice,weather,Pakistanweatherforecast,

Post a Comment

0 Comments